تازہ ترین  

’رنگے ہاتھ پکڑی‘ گلہری کے نام پہلا انعام ۔۔۔تفصیلات جانے
    |     6 days ago     |    اہم خبریں
رواں سال کے کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز میں پہلا پرائز ایک حیران گلہری کو دے دیا گیا۔ اس مقابلے میں رواں سال دنیا بھر سے ہزاروں کے قریب تصاویر بھیجی گئیں، جن میں فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے تعلق رکھنے والی میری میک گوان نے اپنی تصویر کے لیے پہلا انعام حاصل کرلیا۔ اپنی تصویر جس میں ایک گلہری حیران ہوکر کہیں دیکھ رہی ہیں کو میری نے ‘رنگے ہاتھ پکڑنے‘ کا ٹائٹل دیا۔ انعام حاصل کرنے والی مزید تصاویر میں ایک پریشان بھالو، مسکراتی شارک اور ایک دوسرے سے جھگڑا کرتے بندر شامل ہیں۔
(ڈان ویب)





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved