تازہ ترین  

پنجابی فلم میں پنجاب کے کلچر کی عکاسی کرناہی پنجابی فلم کی کامیابی ہے،باسو چوہدری
    |     6 days ago     |    شوبز

پنجابی فلم میں پنجاب کے کلچر کی عکاسی کرناہی پنجابی فلم کی کامیابی ہے،باسو چوہدری
میری آنے فلمیں ’’ججی بادشاہ ‘‘اور ’’گجر پورے پا ردا‘‘ فلم انڈسٹری میں تازہ ہو ا کا جھوکا ثابت ہو گیں
لاہور(شو بز رپورٹر)پنجابی فلم میں پنجاب کے کلچر کی عکاسی کرناہی پنجابی فلم کی کامیابی ہے اور میں ہمیشہ اپنی پنجابی فلموں میں پنجاب کا اصل کلچرکو پردہ سکرین پہ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہو ں ان خیالات کا اظہار پاکستان معروف ڈائریکٹر و راداکار باسو چوہدری نے گزشتہ روز یونی ویژن نیوز سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماری جان ہے اور پنجاب پاکستان کی شان ہے اس لیے ہمیں اپنی جان اور شان کے کلچر کی بھر پور عکاسی کرنی چاہئے،باسو چوہدری نے مزید کہا کہ میری آنے فلمیں ’’ججی بادشاہ ‘‘اور ’’گجر پورے پا ردا‘‘ فلم انڈسٹری میں تازہ ہو ا کا جھوکا ثابت ہو گیں۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved