تازہ ترین  

گلوکار افضل ماہی اور گلوکارہ گلاب کے ماہیے البم ’’ڈنڈھاسوہنا‘‘کی ریکارڈنگ مکمل
    |     5 days ago     |    شوبز

گلوکار افضل ماہی اور گلوکارہ گلاب کے ماہیے البم ’’ڈنڈھاسوہنا‘‘کی ریکارڈنگ مکمل
البم کی شاعری اسحاق ڈار کی جبکہ موسیقی کاشی خان نے دی ، البم بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
لاہور (باؤ جی) معروف گلوکار افضل ماہی اور گلوکارہ گلاب کی آواز میں ماہیے البم ’’ڈنڈھاسوہنا‘‘کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی اس البم کو الیون ا سٹوڈیو لاہور میں ریکارڈ کیا گیا جس کے ریکاڈسٹ خرم بھٹی اور اشرف مرزا ہیں اس البم کے شاعر اسحاق ڈارجبکہ موسیقی کاشی خان نے دی ہے ،اس البم کو بہت جلد ریلیز کیا جائے گا ، یاد رہے گلوکار افضل ماہی اور گلوکارہ گلاب نے پہلی بار ایک ساتھ البم ریکارڈ کروایا ہے ،شاعر اسحاق ڈارنے اس البم کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے یوا ین پی کو بتایا کہ میں نے افضل ماہی اور گلاب کی آواز میں ریکارڈ ہونے والے ماہیے منفرد اندا ز میں لکھے ہیں جو موسیقی سننے والے شائقین کے دلوں میں اتر جائینگے۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved