تازہ ترین  

لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق
    |     5 days ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ ) لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق موضع پتوکی کا محمدنواز جوکہ اپنے اہلخانہ کاپیٹ پالنے کیلئے لوڈر رکشہ چلاتاتھاگزشتہ روز وہ لوڈر رکشہ میں سامان لیکر جارہاتھاکہ موضع مالومہے قریب اس کے رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا اور وہ نیچے گر گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved