تازہ ترین  

کھیتوں سے 3ماہ کے بچے کی کمبل میں لپٹی نعش برآمد
    |     5 days ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ) کھیتوں سے 3ماہ کے بچے کی کمبل میں لپیٹی نعش برآمدتھانہ ستراہ کے علاقہ ٹاہلی والے کے مکین صبح کے وقت کھیتو ں میں کام کرنے کیلئے گئے تو آگے کمبل میں لپیٹی ہوئی تین ماہ کے بچے کی نعش ملی جس کو دیکھ کر علاقہ مکینوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا پولیس کے مطابق بچے کی موت سردی کی وجہ سے ہوئی ہے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved