تازہ ترین  

معیاری کام کی بدولت اسٹیج ڈرامہ میں تبدیلی آئی ہے،علی اصغر
    |     4 days ago     |    Select Category

معیاری کام کی بدولت اسٹیج ڈرامہ میں تبدیلی آئی ہے،علی اصغر
ا چھے اور معیار ی ڈراموں کی بدولت مزید ڈرامہ شائقین تھیٹرز کا رخ کرہے ہیں۔اسٹیج پروڈیوسر
لاہور(شوبز رپورٹر) ہماری شوبز انڈسٹری میں ایک بار پھر معیاری کام شروع ہو گیا ہے اسٹیج ڈرامہ کے شعبے میں بھی نمایاں تبدیلی دیکھائی دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار اسٹیج پروڈیوسر علی اصغر نے گزشتہ روز یواین پی سے گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ ا چھے اور معیار ی ڈراموں کی بدولت مزید ڈرامہ شائقین تھیٹرز کا رخ کرہے ہیں جس سے تھیٹرز کی رونقیں مزید بحال ہورہی ہیں ۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved