تازہ ترین  

انسداد پولیو مہم 10سے14دسمبر تک ہوگی
    |     4 days ago     |    صحت
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد عدنان نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا پانچواں راﺅنڈ 10دسمبر سے شروع ہورہا ہے جو کہ 14دسمبر تک جاری رہے گا اس قومی مہم کا مقصد 5سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو ویکسین کے2قطرے لازمی پلانا ہے تاکہ پاکستان پولیو فری ملک بن سکے اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی 290ٹیمیں تحصیل بھر میں 145219بچوں کوگھر گھر جاکر پولیو ویکسین کے دو دو قطرے پلائیں گی انہوں نے والدین اور اساتذہ سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین کے 2قطرے پینے سے محروم نہ رہ سکے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved