تازہ ترین  
Thursday
14-12-17

توحیدآباد سگنلز کی سہولت سے محروم : ویب ڈیسک
    |     3 months ago     |    توحید آباد
یوفون، جاز، ٹیلی نار، وارد ، زونگ ، کسی بھی کمپنی کا ٹاور موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کے نقشے پر موجود کوٹ رادھا کشن کے نوحی علاقے توحید آباد المعرف بت،کچی لائن چک 58،تھہ کلاں، جھلار قاضیاں والی، کوٹ وسن سنگھ، جھلار ورکاں والی، کوٹعبداللہ، بھلیر اور ملحقہ علاقہ سگنلز کی حصولی میں شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ایک اندازے کے مطابق علاقے میں موجود تین سے چار ہزار موبائل صارفینکواپنے پیاروں سے رابطے میں مشکلات درپیش ہیں ۔ کسی بھی کمپنی کا سگنلز ٹاور نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوکات چھتوں پر چڑھنے کے باوجود ٹھیک سے بات نہیں ہوپاتی۔3G اور HD کالز کی سہولیات کے باوجود کوٹ رادھا کشن کے اس علاقے میں نہ ہی کالز اور میسج وقت پر سینڈ ہوتے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ کی سہولیات دستیاب ہیں۔ علاقے مکینوں کی موبائل کمپنیوں اور پی ٹی اے سے درخواست ہے کہ جدید دور میں کم از کم بہتر سگنلز کی سہولت کی دستیابی کے لیے جلد از جلد اقدامات کیے جائیں۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved