تازہ ترین  
Wednesday
17-01-18

موبائل ایپ کی مدد سے ریاضی کے سوال حل کرنا ہوا نہائیت آسان
    |     4 months ago     |    سائنس و ٹیکنالوجی
اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں، جنہیں ریاضی کے مشکل سوالات دیکھ کر پسینہ آجاتا ہے تو یہ خوش خبری آپ کے لئے ہی ہے ۔ کروشیا کی ایک کمپنی نے ‘ ایک موبائل فون ایپ تیار کر لی ہے جسے انسٹال کرنے کے بعد فون کا کیمرہ سوال کو دیکھتے ہی لمحوں میں فون کی اسکرین پر اس کا مکمل حل دکھا دے گا۔ مائیکرو بلنک نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ایپ طلباء کو ریاضی آسانی سے سمجھانے کیلئے بنائی گئی ہے لیکن ریاضی کے اساتذہ پریشان ہیں کہ ان کے طلباء کلاس میں اور ہوم ورک کیلئے اسے استعمال کر تے ہوئے ہر سوال کو اپنا دماغ استعمال کئے بغیر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ ایپ ونڈوز اور آپریٹنگ سسٹم کیلئے دستیاب ہیں اور عنقریب ا ےنڈرائیڈ کیلئے بھی فراہم کر دی جائے گی ۔اس کی مدد سے جمع، تفریق،ضرب، تقسیم، فریکشن، پاور، سکوئیر روٹ اور مساواتوں پر مبنی سوالات حل کیے جا سکیں گے۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




There is no item in the database table to display at the moment.



Comments

There is no Comments to display at the moment.



Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved