تازہ ترین  

فائیور کے ماہرین میں آدھے سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔ سی۔ای۔او
    |     9 months ago     |    سائنس و ٹیکنالوجی
اسلام آباد(فلک ویب ڈیسک) فری لانس ورک کے لحاظ سے بین الاقوامی شہرت رکھنے والی کمپنی فائیور کے سی ای او مائکا کاف مین نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں پاکستان اور بالخصوص لاہور کے آئی ٹی ایکسپرٹس کو داد دیتے ہوئے کہا کہ Fiverr پر موجود بہترین سیلرز اور ماہرین میں سے نصف سے زائد کا تعلق پاکستان سے ہے جن میں سے اکثریت پنجاب کے شہر لاہور سے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹس کی مہارت اور جذبے کو سراہا۔اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved