تازہ ترین  

آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ کا اعلان
    |     1 years ago     |    سپورٹس
انٹنیشنل کرکٹ کونسل (ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺟﮧ ﺗﺮﻗﯽ ہوئی ہے، نمایاں کارکردگی کی بناء پر ﺍٓﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﭘﮩﻠﯽ پوزیشن پر اور ﺑﮭﺎﺭﺕ کی دوسری پوزیشن پر جگہ بنی جبکہ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ کرکٹ ٹیم ایک درجہ بہتری ہونے سے تیسری پوزیشن پر آگئی اس سے قبل پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر تھی۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved