تازہ ترین  

معمولی رنجش پر چار افراد کا محنت کش پرتشدد آہنی مکوں اور راڈوں کے وار سے پسلیاں توڑ دیں
    |     1 month ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (امین رضا مغل)معمولی رنجش پر چار افراد کا محنت کش پرتشدد آہنی مکوں اور راڈوں کے وار سے پسلیاں توڑ دیں ۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان کے رہائشی محنت کش شہزاد اعوان کا گاﺅں کے عاطف وغیرہ سے چند روز قبل معمولی جھگڑا ہوا معززین دیہہ نے معاملہ رفع دفع کرادیا گزشتہ روز شہزاد کام کے سلسلہ میں کہیں جارہا تھا کہ گلی میں تاک لگائے محمد عاطف، محمد عاصم اور مدثر وغیرہ چار افراد نے گھیر لیا اور آہنی کوں اور راڈوں سے تشدد کر کے پسلیاں توڑ دیں تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved