تازہ ترین  

کوٹ رادھا کشن: اول کلاس کے دو طلباء اکٹھے ہی موت کی بازی ہار گئے ، 7 سے 8 سال عمر کے دو کمسن کزن گاؤں کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے دلدل میں پھنس کر جانبحق
    |     4 weeks ago     |    اہم خبریں
کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی) نواحی گاوں ہٹڑیاں کے رہائشی غریب مزدور رشید اور مشاق کے بیٹے 7 سالہ شان اور تقریبا 8 سالہ رمضان سگے کزن تقریبا 5 بجے گاوں کے جوہڑ میں دوسروں بچوں کے ہمراہ نہانے کے لیے گئے جوہڑ جو دلدل زدہ ہے اس میں نہاتے ہوئے دھنس کر ڈوب گئے دیگر لڑکوں نے شور مچایا لیکن امداد سے پہلے وہ ڈوب کر جانبحق ہوگئے جنہیں کوٹ رادھا کشن نجی ہسپتال لایا گیا ڈاکٹرز نے ہلاکت کی تصدیق کر دی , جس کر سن کر والدین صدمہ سے نڈھال ہو گئے جب دونوں معصوموں کی میتیں گاؤں پہنچیں تو کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved