تازہ ترین  

معروف مصنفہ فاطمہ شیروانی کی کتاب تیرے قرب کی خوشبو شائع ہو گئی
    |     3 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(امین رضا مغل)معروف مصنفہ وکالم نگار فاطمہ شیروانی کی کتاب(تیرے قرب کی خوشبو) شائع ہو گئی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خواتین ونگ کی سنئیر نائب صدر فاطمہ شیروانی کی پہلی کتاب تیرے قرب کی خوشبوجو مختلف ناولز پر مشتمل ہے کی اشاعت پرسرپرست اعلی apwwa زبیر احمدانصاری،ایم ایم علی،امین رضامغل،معروف ڈرامہ نگار نایاب جیلانی سمیت دیگر صحافتی اور ادبی شخصیات نے بارکباد دیتے ہوئے تیرے قرب کی خوشبو کو ادبی دنیا میں بہترین اضافہ قرار دیتے ہوئے فاطمہ شیروانی کیلئے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved