تازہ ترین  

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے سڑکیں تباہ، سینکڑوں افراد زخمی
    |     4 weeks ago     |    اہم خبریں
ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے سڑکیں تباہ ہوگئ سینکڑوں افراد زخمی گاڑیوں کے ساتھ عمارتیں بھی تباہ کئی شہروں کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ملازمین کی چھٹیاں منسوخ. تفصیلات
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 5،8جبکہ 6.1ریکارڈ کی گئ زلزلے کا مرکز جہلم تھا جسکی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ اپنے گھروں دفاتر سے باہت نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرنے لگے
جبکہ
میرپور بھمبر کوٹلی سمیت آزادکشمیر کے مختلف شہروں زلزلہ کے شدید جھٹکے ۔میرپور میں ایک بچی جابحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ۔۔میرپور آزادکشمیر شہر گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہر کے مختلف مقامات پر دیواریں اور بلڈنگز متاثر ہونے سے 50 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ایک بچی جابحق ہوگئی جبکہ زلزلہ کے خوف سے متعدد بچے بے ہوش ہونے کی اطلاعات ہیں





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved