تازہ ترین  

فوک گلوکار جاوید جٹ کا نیو گیت“جٹاں دا وی ناں چلدا“ریلیز
    |     1 month ago     |    شوبز
لاہور (آپکی بات ڈاٹ کام ، شوبز رپورٹر باو اصغر علی) پاکستان کے معروف فوک گلوکار جاوید جٹ کا نیو گیت“جٹاں دا وی ناں چلدا“ریلیز ہو گیا،جسے ریلیز ہوتے ہی بے حد مقبولیت حاصل ہوئی،گلوکار جاوید جٹ کا کافی لمبے عرصے کے بعد نیا گیت ریلیز ہوا ہے اس گیت کی شاعری چوہدری نصیر احمد بڈھا پنڈ والے نی لگھی ہے جبکہ اس گیت کوسوشل میڈیا پر ست رنگ نیوز یو ٹیوب چینل سے باؤ اصغر نے ریلیز کیا ہے،ہمارے نمائندے سے ملاقات میں گلوکار جاوید جٹ نے بتایا کہ ان دنوں میرے 2نئے گیت ”جٹاں دا وی ناں“اور”لگدائے کدرے میریاں گلاں ہویا نے“ریلیز ہوئے جنہیں بے حد مقبولت حاصل ہوئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ نئے گیتوں کی مقبولیت سے میرا حوصلہ اور بھی بلند ہوا ہے بہت جلد نئے“ٹپے ماہیے“ریلیز کرا ں دونگا پنجابی ٹپے ماہیے میری پہچان ہیں۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved