تازہ ترین  

پنجاب یونیورسٹی:ایم اے / ایم ایس سی سالانہ امتحان2020ء کیلئے داخلہ فارم جمع کا شیڈول جاری
    |     1 week ago     |    اہم خبریں
لاہور (آپکی بات ڈاٹ کام):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔I اور پارٹ۔II، سالانہ امتحان2020ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریگولر امیدواروں کے لیے، ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔I کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ5-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور12-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم10-3-20 (بذریعہ ڈاک) اوردستی17-3-20 ہے۔ ایم اے / ایس سی، پارٹ۔II کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ28-2-20 (بذریعہ ڈاک) اور9-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم6-3-20(بذریعہ ڈاک) اوردستی13-3-20 ہے۔لیٹ کالج امیدواروں کے لیے، ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔I کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ5-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور12-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم10-3-20 (بذریعہ ڈاک) اوردستی17-3-20 ہے۔ ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔II کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28-2-20 (بذریعہ ڈاک) اور9-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم6-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور دستی13-3-20ہے۔پرائیویٹ امیدواروں کے لیے، ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔I کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ19-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور26-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم24-3-20 (بذریعہ ڈاک) اوردستی31-3-20 ہے۔ ایم اے / ایم ایس سی، پارٹ۔II کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور16-3-20 (دستی) جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم12-3-20 (بذریعہ ڈاک) اور دستی24-3-20ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved