تازہ ترین  

پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی (تین سالہ) کا داخلہ شیڈول جاری کردیا
    |     1 month ago     |    اہم خبریں
لاہور(آپکی بات ڈاٹ کام): پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ اامتحان2020ء کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ اامتحان2020ء میں شرکت کیلئے((ریگولراور لیٹ کالج امیدواروں) کے لئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب17-3-20، 18-3-20اور19-3-20جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ24-3-20،25-3-20اور26-3-20ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

--





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved