تازہ ترین  

اے خدا تو ہے ہر جگہ
    |     1 month ago     |    کالم / مضامین
دریا کے سیپ میں موتی تک دیتا ہے تیری گواہی
سمندر کے پانی سے برف بن جانا،
آسمان خود گواہی دیتا ہے،
اپنی سمت کا تعین،
رخ بدل بدل کر،
سورج کا روشن ہونا
رات جو پھیر دیتی ہے روشنی کو اندھییرے میں
اندھیرا طلوع آفتاب کے ہوتے ہی
روشنی سمیٹ لیتا ہے اپنے سینے میں
اے خدا بادل سے جو ٹپکتا ہے پانی
وہ زمیں میں پتھر کو طور دیتا ہے
ہے عقل خود کرتی ہے تیری نشاندہی
کہ کیسے ایک چھوٹا سا بچہ
زبان سے بول پڑتا ہے،
یارب دعا ہے اک عاجز کی
ہم سب قرآن کو کھول کر پڑھیں
دنیا کے ساتھ ساتھ اپنے دین سے وفا کریں۔۔
آمین





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved