تازہ ترین  

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن داخلے کا شیڈول جاری کردیا
    |     1 month ago     |    اہم خبریں
لاہور (آپکی بات ڈاٹ کام) پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے،ایم ایس سی، بی کام، ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس اور لاء کے سالانہ امتحان 2020ء کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کیا چاکا ہے۔ ریگولر طلباؤ طالبات کے داخلے آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے تحت جمع ہو رہے ہیں جبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کیلئے بھی آن لائن ایڈمیشن پورٹل بنا دی گئی ہے۔ لہذا پرائیویٹ اور لیٹ کالج طلباؤ طالبات اپنے داخلہ فارم پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر  www.pu.edu.pk  پر موجود آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved